خبیب فاؤنڈیشن نے 3یتیم ہونے والے کمسن فلسطینی بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا
کراچی(این این آئی)پاکستان کے فلاحی ادارے خبیب فاؤنڈیشن نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت سے یتیم ہونے والے بچے ”برا صابر سلیمان“ اور ان کے دو کم سن بھائیوں کی کفالت کی ذمہ داری لے لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمسن فلسطینی بچے برا صابر سلیمان کے والد صابر سلیمان اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے اور… Continue 23reading خبیب فاؤنڈیشن نے 3یتیم ہونے والے کمسن فلسطینی بچوں کی کفالت کا ذمہ لے لیا