’’حکومت کا سی پیک سے منسلک چینی شہریوں کو 48 گھنٹے میں ویزا جاری کرنے کا فیصلہ ‘‘
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے ملکی تاریخ میں پہلی بار کابینہ کا اجلاس بغیر کاغذوں کے ہوا، سی پیک سے منسلک چینی شہریوں کو 48 گھنٹے میں ویزا جاری اور 30روز میں سیکورٹی کلیئرنس ہو گی ، بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا… Continue 23reading ’’حکومت کا سی پیک سے منسلک چینی شہریوں کو 48 گھنٹے میں ویزا جاری کرنے کا فیصلہ ‘‘