خطبہ جمعہ کے دوران خانہ کعبہ میں منبر پر چڑھنے کی کوشش کرنے والے نے خود کو امام مہدی قرار دے دیا
مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک )مسجدالحرام میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران ایک نہایت ناخواشگوار واقعہ پیش آیا جس نے سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں ۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا جس میں ناخوشگوارواقعے کے بارے میں آگاہ کیا ۔ نماز جمعہ کا… Continue 23reading خطبہ جمعہ کے دوران خانہ کعبہ میں منبر پر چڑھنے کی کوشش کرنے والے نے خود کو امام مہدی قرار دے دیا