جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

ن لیگ کے ایک ’’میان‘‘ میں چچا اور بھتیجی کا ایک ساتھ رہنا مشکل ہوتا جارہاہے، حافظ حسین احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2021

ن لیگ کے ایک ’’میان‘‘ میں چچا اور بھتیجی کا ایک ساتھ رہنا مشکل ہوتا جارہاہے، حافظ حسین احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

جہلم (آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے شنید ہے کہ پی ڈی ایم (رینٹل گروپ) کے استعفوں کے آپشن پر قائد حزب اختلاف شہباز شریف ہی عمل کرینگے کیونکہ ن لیگ کے ایک ”میان” میں چچا اور بھتیجی کا ایک ساتھ رہنا مشکل… Continue 23reading ن لیگ کے ایک ’’میان‘‘ میں چچا اور بھتیجی کا ایک ساتھ رہنا مشکل ہوتا جارہاہے، حافظ حسین احمد نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسزمیں تیزی کیساتھ کمی ، 92.2 فیصد مریض صحتیاب ہو کر گھروں کوچلے گئے

datetime 4  جون‬‮  2021

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسزمیں تیزی کیساتھ کمی ، 92.2 فیصد مریض صحتیاب ہو کر گھروں کوچلے گئے

اسلام آباد (این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 478 رہ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اب تک 9 لاکھ 28 ہزار 588 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔مجموعی کیسز میں سے 92.2 فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 21 ہزار 105 افراد زندگی کی بازی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسزمیں تیزی کیساتھ کمی ، 92.2 فیصد مریض صحتیاب ہو کر گھروں کوچلے گئے

وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین 11جون کو اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا

datetime 4  جون‬‮  2021

وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین 11جون کو اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین گیارہ جون کو اپنا پہلا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ،بجٹ کا کل حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا،ملازمین کی تنخواہوں میں دس سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے، معیشت کا حجم 52 ہزار 57 ارب روپے تک پہنچے گا، معاشی… Continue 23reading وفاقی حکومت کی جانب سے شوکت ترین 11جون کو اپنا پہلا بجٹ پیش کریں گے ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں متوقع اضافہ سامنے آگیا

لاہور میں سکولوں اور کالجوں کی نئی ٹائمنگ جاری کر دی گئی ‎‎

datetime 4  جون‬‮  2021

لاہور میں سکولوں اور کالجوں کی نئی ٹائمنگ جاری کر دی گئی ‎‎

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، لڑکیوں کا سکول صبح سوا سات بجے لگے گااور چھٹی سوا گیارہ بجے ہوگی۔ لڑکوں کا سکول ساڑھے سات بجے لگے گا اور چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔… Continue 23reading لاہور میں سکولوں اور کالجوں کی نئی ٹائمنگ جاری کر دی گئی ‎‎

خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرادو،وزیر اعظم کی اپوزیشن پر تنقید

datetime 4  جون‬‮  2021

خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرادو،وزیر اعظم کی اپوزیشن پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرادو،تحریک انصاف کی حکومت میں آنے کے پہلے ہفتے ہی لوگوں نے سوال کرنا شروع کردیا تھا نیا پاکستان کہاں ہے؟لوگوں کو میڈیا… Continue 23reading خود کو جمہوری کہنے والے فوج کو کہہ رہے ہیں حکومت گرادو،وزیر اعظم کی اپوزیشن پر تنقید

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا

datetime 4  جون‬‮  2021

حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا

بہاولنگر(این این آئی) حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا ہے جمعہ کی چھٹی کی بحالی کیلئے دونوں ایوانوں سے قرار داد منظور کروائی جائیگی صوبہ خیبر پختونخواہ اسمبلی نے پہلے ہی جمعہ کی چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے اب وفاقی… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ملک بھر میں جمعہ کی چھٹی کی بحالی کا سگنل دیدیا گیا

بہاول نگر مقدمے کا ڈراپ سین بیوی نے آشنا سے ملکر خاوند کو اغوا کے بعد قتل کردیا

datetime 4  جون‬‮  2021

بہاول نگر مقدمے کا ڈراپ سین بیوی نے آشنا سے ملکر خاوند کو اغوا کے بعد قتل کردیا

بہاولنگر(این این آئی) بیوی نے آشنا سے ملکر خاوند کو اغوا کے بعد قتل کردیا زیر حراست ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے مقتول کی نعش ساہیوال نہر سے برآمد کی ، 40 روز قبل درج ہونے والے اغواء کے مقدمے کا ڈراپ سین ہوگیا بیوی نے مبینہ طور پر آشنا سے ملکر شاہ بہرام… Continue 23reading بہاول نگر مقدمے کا ڈراپ سین بیوی نے آشنا سے ملکر خاوند کو اغوا کے بعد قتل کردیا

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

datetime 4  جون‬‮  2021

برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے313روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت150روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ واضح رہے کہ مسابقتی کمیشن کی جانب تحقیقات شروع ہونے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت… Continue 23reading برائلر گوشت مزید سستا ہو گیا

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

datetime 4  جون‬‮  2021

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم آج شام/رات کے دوران کشمیر،جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ تیز بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی