منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی

datetime 4  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم آج شام/رات کے دوران کشمیر،جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں بھی آندھی اور

گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیر ،جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کی توقع ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم پنجاب اورکشمیرمیں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش : پنجاب : حافظ آباد 20، سیالکوٹ(ایئر پورٹ18 ،سٹی10)، رحیم یار خان 14، جہلم اورگجرات 13، خانپور 12، منڈی بہاؤالدین 10، چکوال، نارووال 06، گوجرانوالہ 04، اسلام آباد (ایئر پورٹ 06، زیرہ پوائینٹ01)، لاہور ایئر پورٹ01، بلوچستان: بارکھان 08، کشمیر: کوٹلی میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 46،دالبندین45،شہید بینظیر آباد، دادو اورسبی میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…