بھار ت میں ایٹم بم کی تیاری میں استعمال ہونیوالے یورینیم کی فروخت کی کوشش کا ایک اور واقعہ، پاکستان کا شدید ردعمل
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان نے بھارت میں غیر قانونی طور پر یورینیم کی برآمدگی اور اور فروخت سے متعلق متعدد واقعات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے بھارت میں 6 کلو یورینیم فروخت میں ملوث افراد سے متعلق میڈیا رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان،… Continue 23reading بھار ت میں ایٹم بم کی تیاری میں استعمال ہونیوالے یورینیم کی فروخت کی کوشش کا ایک اور واقعہ، پاکستان کا شدید ردعمل