ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

رزق میں کشادگی چاہتے ہیں تو باوضو رہیں نبی کریم ؐ کا اپنے صحابی کو بتایا ہوا عمل

datetime 5  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپ سارادن وضوکرتے ہیں کیوں نہ وضو کے ان لمحوں کو موثربنائیں۔ یعنی وضو اتنا بڑا عمل توہے۔ آقاﷺ کی بارگاہ میں ایک شخص حاضرہوا اورعرض کی یارسول اللہ ﷺ گھرفقروفاقہ ہے کچھ بھی نہیں ہے۔حضورپاک ﷺ نے فرمایا توہروقت باوضو رہاکرو۔ یعنی وضو اتنا بڑاعمل ہے جس سے اتنے بڑے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ اس نے اس بات کو مانا اوروضاحت نہیں کی اوروہ ہروقت باوضو رہنے لگا اورکچھ عرصے کے بعدحاضرہوا اورکہااللہ نے اتنا دیاہے کہ اب پڑوسیوں کوبھی کھلاتاہوں،اب ہم جب وضو کے لیے جارہے تودل میں فوراخیال آئے کہ اس وضوکوموثربنانا ہے۔ پانی ،وضوکاموقع، وضو کاوقت، میسرتوہومگرمیں نے اس کو موثربنانا ہے اس کوکاراامد بنانا ہے۔ کیش کرنا ہے اورپھرعیش کرناہے۔ اب اس کوموثرکیسے بنائیں۔ کہتے ہیں جب بندہ وضو کرتے وقت بسم اللہ والحمدللہ پڑھتاہے جب تک وضو رہتاہے فرشتے بیشماراس کی نیکیاں لکھتے لکھتے تھک جاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…