جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

’’نماز عصر کے بعدیہ آیت 10 بار پڑھنے کے بے شمار فوائد ‘‘

datetime 5  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت علی رضی اللہ عنہ نے صبح کے وقت جب دن کا آغاز ہوتا ہے۔ جب انسان رات سو کر صبح اٹھ کر نئی زندگی کا آغاز کر رہاہوتا ہے۔تو ایسے میں “سَلاَ مٌ قَوْلاً مِّنْ رَّبٍّ رِّحِیْمٍ”پڑھنے کی کیا فضیلت بتائی ہے۔ اور اس کے کیا معجزات ہیں؟ جس کا ترجمہ ہے ” پروردگار مہربان کی طرف سے سلام ” کہا جائے گا۔ یعنی سلامتی

اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک کلمہ ہے۔ جو انسان کی مصیبتوں کو دور کرتا ہے۔ حضرت نوح علیہ السلام پر جب مشکل وقت آیا۔ تو اللہ تعالیٰ نے فرما یا کہ تمام جہانوں پر سلامتی ہوحکم ہو اے نوح ؑ! ہماری طرف سے سلامتی اور برکتوں کے ساتھ اتر جاؤ۔جب زمین پانی اگل رہی تھی جب آسمان سے موسلادھار بارش جاری تھی۔اس طوفانی دھارے میں پہاڑوں کی سب چوٹیاں زیر آب آچکی تھیں۔تو حضرت نوح ؑ کی کشتی ان موجوں پر سلامت تھی دراصل یہ اللہ تعالیٰ کا وہ پیغام تھا جو لفظ “سلامتی” کے ناطے سے حضرت نوحؑ کو پہنچاتھا۔ حضرت ابرہیم ؑ کی زندگی میں مشکل وقت وہ تھا جب نمرود نے آپ کو آگ میں ڈالا تھا۔اللہ تعا لیٰ کی طرف سے فوراً پیغام سلامتی پہنچا ۔یہ وہ کلمہ ہے جس کو پڑھنے سے اللہ پاک کی جانب سے سلامتی نازل ہوتی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان ہےکہ جو شخص اس کو صبح کے وقت پڑھتا ہے۔ تو انسان اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے۔ پھر جو شخص اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے۔ پھر کون ہے جو اسے

نقصان پہنچا سکے۔ اس آیت کو پڑھنے سے اللہ غیبی سے رزق عطا فرماتے ہیں۔خیر وبرکت عطاء فرما تے ہیں۔جہاں سے رزق کو کوئی وسیلہ نظر نہ آرہا ہوتو انسان مایوسی اور احساس کمتر ی کی اتھا ہ گہرائیوں میں گھر ا ہوا ہو تو ایسے شخص سے پریشانی دو ر ہو جاتی ہے۔ اول وآخر درود شریف طاق یعنی سات ، چھ یا تین مرتبہ اور گیارہ مرتبہ یہ قر آنی دعا پڑھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے پھونک ماریں۔اور دل ہی دل میں دعا مانگیں۔اور پوری زندگی اس عمل کا معمول بنالیں۔ یہ عمل آپ کئی دن جاری رکھیں۔ اس عمل کے کرنے سے انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ آپ کی ہر حاجات پوری فرمائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…