سعودی عرب مہمند ڈیم کیلئے 90 کروڑ ریال دینے کو راضی ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان سے ملاقات کی۔سعودی سفیر نے وزیر اعظم پاکستان کے حالیہ کامیاب دور ہ سعودی عرب کے بارے میں وزیر اقتصادی امور کو آگاہ کیا۔ سعودی سفیر نے کہاکہ سعودی ترقیاتی فنڈ کی مہمند ہائیڈرو پاور ڈیم کے… Continue 23reading سعودی عرب مہمند ڈیم کیلئے 90 کروڑ ریال دینے کو راضی ہو گیا