نفرت انگیز تقریر کیس جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کی نفرت انگیز تقریر کیس میں ضمانت منظور کر لی ۔نجی ٹی وی کے مطابق جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر سیشن کورٹ لاہور میں سماعت ہوئی، عدالت نے دو ، دو لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکوں… Continue 23reading نفرت انگیز تقریر کیس جاوید لطیف کی درخواست ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا