اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

سراج الحق نے تحریک انصاف کی حکومت کو تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار دے دیا‎

datetime 9  جون‬‮  2021

سراج الحق نے تحریک انصاف کی حکومت کو تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار دے دیا‎

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں پارلیمنٹ سمیت ہر ادارہ کمزور ہوا ۔ انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت کو تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار دے دیا‎، جمہوری اداروں کو مضبوط کرنے کے لیے ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے کوئی… Continue 23reading سراج الحق نے تحریک انصاف کی حکومت کو تاریخ کی ناکام ترین حکومت قرار دے دیا‎

اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے پی ٹی آئی حکومت کو مشکل میں ڈال دیا‎

datetime 9  جون‬‮  2021

اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے پی ٹی آئی حکومت کو مشکل میں ڈال دیا‎

اسلام آباد(آن لائن ) مسلم لیگ (ق) نے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک حکومتی قانون سازی میں ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر ہا ئو سنگ طارق بشیر چیمہ کا آمنا سامنا ہوا اور بعد ازاں وفاقی… Continue 23reading اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے پی ٹی آئی حکومت کو مشکل میں ڈال دیا‎

بدقسمتی سے ہر جگہ مافیا بیٹھا ہوا ہے جو کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہا ہے‎

datetime 9  جون‬‮  2021

بدقسمتی سے ہر جگہ مافیا بیٹھا ہوا ہے جو کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہا ہے‎

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم نے عمران خان کہا کہ میں جدوجہد کر کے اس مقام تک پہنچا ہوں اور کسی لابی یا کاروباری مفادات کا حصہ نہیں ہوں۔ حکمرانوں کی کرپشن ملکی تباہی کا سبب ہے، بدقسمتی سے ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، کسانوں کا معیار زندگی بلند کرنا اولین ترجیح ہے،زرعی اصلاحات… Continue 23reading بدقسمتی سے ہر جگہ مافیا بیٹھا ہوا ہے جو کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہا ہے‎

ٹینک اور بندوقیں قوموں کو اکھٹا نہیں رکھتیں‎‎

datetime 9  جون‬‮  2021

ٹینک اور بندوقیں قوموں کو اکھٹا نہیں رکھتیں‎‎

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ مالی سال 2021-22 میں ملک بھر کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 2.1 کھرب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ،اگلے سال شرح نمو 4.8 فیصد سے زیادہ ہوسکتی ہے، پانی کا مسئلہ اہم ہے جو سرفہرست ہوگا،’تین ڈیموں کیلئے 85… Continue 23reading ٹینک اور بندوقیں قوموں کو اکھٹا نہیں رکھتیں‎‎

شدید ترین گرمی میں سکولز کھولنا خطرہ بن گیا درجنوں بچے بے ہوش، ناک سے خون بہنے لگا

datetime 9  جون‬‮  2021

شدید ترین گرمی میں سکولز کھولنا خطرہ بن گیا درجنوں بچے بے ہوش، ناک سے خون بہنے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقہ ملپور میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے سخت گرمی کا شکار 25 بچے بے ہوش گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سکول انتظامیہ نے بتایا کہ آئیسکو کو متعدد مرتبہ شکایات کی گئیں لیکن شکایات کے باوجود بجلی بحال نہیں کی گئی۔ سخت گرمی کے باعث… Continue 23reading شدید ترین گرمی میں سکولز کھولنا خطرہ بن گیا درجنوں بچے بے ہوش، ناک سے خون بہنے لگا

اسلامو فوبیا حقیقت ہے،3نسلیں کھونے کا دکھ مٹایا نہیں جا سکتا کینیڈین وزیر اعظم نے پاکستانی خاندان کے قتل پر بڑا اعلان کر دیا

datetime 9  جون‬‮  2021

اسلامو فوبیا حقیقت ہے،3نسلیں کھونے کا دکھ مٹایا نہیں جا سکتا کینیڈین وزیر اعظم نے پاکستانی خاندان کے قتل پر بڑا اعلان کر دیا

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ افضال خاندان پر حملہ نفرت انگیز دہشت گردی کا نتیجہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینڈین وزیراعظم نے اس حوالے سے اظہار خیال کیا اور کہاکہ افضال خاندان کی زندگیاں سنگدلانہ اور بزدلانہ حملے میں چھین لی گئیں۔ انہوں نے کہاکہ افضال خاندان پر حملہ… Continue 23reading اسلامو فوبیا حقیقت ہے،3نسلیں کھونے کا دکھ مٹایا نہیں جا سکتا کینیڈین وزیر اعظم نے پاکستانی خاندان کے قتل پر بڑا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ نےخورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو سرنڈر کرنے کا حکم دیدیا

datetime 9  جون‬‮  2021

سپریم کورٹ نےخورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو سرنڈر کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت واپس لینے پر 3 روز میں احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت پر… Continue 23reading سپریم کورٹ نےخورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو سرنڈر کرنے کا حکم دیدیا

بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی کو بڑا دھچکا

datetime 9  جون‬‮  2021

بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی کو بڑا دھچکا

لندن ( اے ایف پی /این این آئی) بٹ کوائن کی قدر میں منگل کو تیزی سے کمی واقع ہوئی جو 30 ہزار ڈالرز کی علامتی حد پر آکر رک گئی ہے اور یہ حد گزشتہ جنوری سے مزید اگے نہیں بڑھ سکی ۔ اس کے ساتھ ہی اس نے دیگر کرپٹو کرنسیوں کا بھی… Continue 23reading بٹ کوائن ڈیجیٹل کرنسی کو بڑا دھچکا

ایک اور مسافر ٹرین الٹ گئی

datetime 9  جون‬‮  2021

ایک اور مسافر ٹرین الٹ گئی

اسلام آباد،گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)پشاور سے کراچی جانے والی مسافرٹرین خیبر میل کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل کی بوگی نمبر ایک کو حادثہ کوٹری پل کے قریب پیش آیا ، بوگی کے… Continue 23reading ایک اور مسافر ٹرین الٹ گئی