بھاشا ڈیم کو سفید ڈائینو سار بنایا جا رہا ہے،موجودہ حکومت نے بی آر ٹی کیوں بنائی؟ یہ پیسہ ریلوے پر خرچ کردیتے؟احسن اقبال کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے صرف کرپشن کے شعبے میں ترقی کی ہے، فوادا چوہدری گمراہ کررہے ہیں ،بھاشا ڈیم کو سفید ڈائینو سار بنایا جا رہا ہے،موجودہ حکومت نے بی آر ٹی… Continue 23reading بھاشا ڈیم کو سفید ڈائینو سار بنایا جا رہا ہے،موجودہ حکومت نے بی آر ٹی کیوں بنائی؟ یہ پیسہ ریلوے پر خرچ کردیتے؟احسن اقبال کا حیران کن دعویٰ