اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں ایک کیمیائی پلانٹ میں آتشزدگی ، کم از کم 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 9  جون‬‮  2021

بھارت میں ایک کیمیائی پلانٹ میں آتشزدگی ، کم از کم 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ایک کیمیائی پلانٹ میں لگی آگ میں کم از کم 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پونے میں واقع کیمیائی پلانٹ میں جب آگ لگی تو تقریبا 37 مزدور عمارت کے اندر پھنس گئے۔کمپاؤنڈ سے دھواں اٹھتے ہی فائر انجن… Continue 23reading بھارت میں ایک کیمیائی پلانٹ میں آتشزدگی ، کم از کم 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی

محمد عامرکی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی لڑا تھا لیکن آئی سی سی کیوں نہ مانی ، نجم سیٹھی کا حیران کن انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2021

محمد عامرکی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی لڑا تھا لیکن آئی سی سی کیوں نہ مانی ، نجم سیٹھی کا حیران کن انکشاف

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وہ محمد عامر کی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی آئی سی سی سے لڑے تھے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دونوں کی پابندی میں نرمی کیلئے بہت کوشش کی، آئی سی سی سے رابطہ… Continue 23reading محمد عامرکی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی لڑا تھا لیکن آئی سی سی کیوں نہ مانی ، نجم سیٹھی کا حیران کن انکشاف

امریکی جریدے فوربس کا کرونا بحران کے دوران معیشت کو مستحکم رکھنے کے لئے پاکستان کی محتاط پالیسیوں کا اعتراف

datetime 9  جون‬‮  2021

امریکی جریدے فوربس کا کرونا بحران کے دوران معیشت کو مستحکم رکھنے کے لئے پاکستان کی محتاط پالیسیوں کا اعتراف

اسلام آباد/واشنگٹن( این این آئی )معروف امریکی جریدے نے کرونا بحران کے دوران معیشت کو مستحکم رکھنے کے لئے پاکستان کی محتاط پالیسیوں کا اعتراف کرتے ہوئے ملکی پیداوار میں 4 فیصد اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔پاکستان کی جانب سے وبائی صورتحال کے دوران اٹھائے گئے اقدامات کا معترف امریکی میگزین فوربس بھی ہوگیا ہے،… Continue 23reading امریکی جریدے فوربس کا کرونا بحران کے دوران معیشت کو مستحکم رکھنے کے لئے پاکستان کی محتاط پالیسیوں کا اعتراف

ٹرین حادثہ، متعدد جاں بحق افراد کی تدفین، مزید لاشوں کی شناخت

datetime 9  جون‬‮  2021

ٹرین حادثہ، متعدد جاں بحق افراد کی تدفین، مزید لاشوں کی شناخت

گھوٹکی(این این آئی)سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی کے قریب گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے متعدد افراد کی مختلف شہروں میں نمازِ جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی جبکہ حادثے میں جاں بحق مزید کئی افراد کی لاشوں کی شناخت بھی کر لی گئی لودھراں کے… Continue 23reading ٹرین حادثہ، متعدد جاں بحق افراد کی تدفین، مزید لاشوں کی شناخت

ایک سال قبل گھر سے بھا گ جانے والی لڑکی کو قتل کر دیاگیا

datetime 9  جون‬‮  2021

ایک سال قبل گھر سے بھا گ جانے والی لڑکی کو قتل کر دیاگیا

پاکپتن (این این آئی)چک امیر سوہارا میں بھائیوں، چاچوں نے ایک سال قبل عاشق کے ساتھ بھا گ جانے والی بہن کو گلادبا کر پھر بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کر دیا۔ تفصیلات مطابق کہ چک امیر سوہاراکی رہائشی مقتولہ22 سالہ یاسیمین بی بی ایک سال قبل بہاونگر ایک شخص محمد امین کے ساتھ… Continue 23reading ایک سال قبل گھر سے بھا گ جانے والی لڑکی کو قتل کر دیاگیا

یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی چینی اور آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا

datetime 9  جون‬‮  2021

یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی چینی اور آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا

لاہور (آن لائن)لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی، آٹا اور چینی کے بحران نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھا لیا ہے جس کے نتیجے میں یوٹیلٹی سٹوروں پر مذکورہ اشیاء ضروریہ عوام کے لئے نایاب ہو کر رہ گئی ہے اور عوام بحران کی وجہ سے شدید پریشانی کاشکار ہو کر… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹوروں پر گھی چینی اور آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا

خشک سالی کا خدشہ منڈلانے لگا محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

datetime 9  جون‬‮  2021

خشک سالی کا خدشہ منڈلانے لگا محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سندھ و بلوچستان کے کئی اضلاع میں خشک سالی کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خشک سالی الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا کہ گذشتہ اکتوبر سے 21 مئی تک ملک میں معمول سے 36.1… Continue 23reading خشک سالی کا خدشہ منڈلانے لگا محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فاروق ستار اوروسیم اختر سمیت 7 ایم کیو ایم رہنمائوں کی اشتعال انگیز تقاریر کے 21مقدمات کا فیصلہ آگیا

datetime 9  جون‬‮  2021

فاروق ستار اوروسیم اختر سمیت 7 ایم کیو ایم رہنمائوں کی اشتعال انگیز تقاریر کے 21مقدمات کا فیصلہ آگیا

کراچی (این این آئی)اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے الزام میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 21 مقدمات میں ایم کیو ایم پاکستان کے 7 رہنمائوں کو بری کر دیاہے، ملزموں نے بریت کی درخواستیں دائر کی تھیں۔منگل کوکراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنمائوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے… Continue 23reading فاروق ستار اوروسیم اختر سمیت 7 ایم کیو ایم رہنمائوں کی اشتعال انگیز تقاریر کے 21مقدمات کا فیصلہ آگیا

رسول اللہ ؐکے بعد نبوت کے دروازے بند ہوگئے ، شیخ رشید احمد

datetime 8  جون‬‮  2021

رسول اللہ ؐکے بعد نبوت کے دروازے بند ہوگئے ، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پاکستانی قوم کو کھوٹے اور کھرے کی پہچان ہے،رسول اللہ کے بعد نبوت کے دروازے بند ہوگئے ۔عیدگاہ راولپنڈی میں یا رسول اللہ کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ رسول اللہ کے بعد نبوت کے دروازے بند ہوگئے ،پاکستان بھی اللہ اور… Continue 23reading رسول اللہ ؐکے بعد نبوت کے دروازے بند ہوگئے ، شیخ رشید احمد