ملالہ کے متنازعہ بیان کے بعد والد ضیا الدین یوسفزئی نے اپنی شادی سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی کے والدین کی شادی کو 27 برس ہوگئے۔اس ضمن میں ملالہ یوسف زئی کے والد ضیاء الدین یوسف زئی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ لی گئی ماضی کی یادگار تصویریں شیئر… Continue 23reading ملالہ کے متنازعہ بیان کے بعد والد ضیا الدین یوسفزئی نے اپنی شادی سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں