پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی بجٹ ، ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 9  جون‬‮  2021

وفاقی بجٹ ، ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ سی ڈی اے اور رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اس سال کا وفاقی بجٹ ملازمین اور پینشنرز کے لیے خوش خبری لے کر آئے گا، ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشنز میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے گا،… Continue 23reading وفاقی بجٹ ، ملازمین کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی جیلوں میں قید 49 پاکستانی رہا کر دیے گئے

datetime 9  جون‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی جیلوں میں قید 49 پاکستانی رہا کر دیے گئے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ رمضان سے اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کردیا گیا۔ ریاض سے جاری اپنے بیان میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ مزید 53 کیسز حل ہونا باقی ہیں۔انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی جیلوں میں قید 49 پاکستانی رہا کر دیے گئے

گرمی کی شدید لہر، وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دیے گئے

datetime 9  جون‬‮  2021

گرمی کی شدید لہر، وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)گرمی کی شدید لہر کے باعث اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کردیئے گئے۔تعلیمی اداروں کے اوقات کی تبدیلی کے نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے تعلیمی ادارے پیر تا جمعرات صبح 7 سے دن 11 تک کھلے رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ ڈبل شفٹ والے تعلیمی اداروں… Continue 23reading گرمی کی شدید لہر، وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دیے گئے

پاکستان میں پہلی دفعہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو غربت سے نکالنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی، وزیرِ اعظم عمران خان

datetime 9  جون‬‮  2021

پاکستان میں پہلی دفعہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو غربت سے نکالنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی، وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو غربت سے نکالنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے،حکومت کی اولین ترجیح نچلے طبقے کے لوگوں کی مالی مدد کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات سے انہیں روزگار میں خود کفیل بنانا ہے۔ وزیر… Continue 23reading پاکستان میں پہلی دفعہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو غربت سے نکالنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی، وزیرِ اعظم عمران خان

ریکو ڈیک منصوبہ، قومی خزانے کو کھربوں کا نقصان پہنچانے والے عناصر بے نقاب، ناقابل تردید ثبوت بھی مل گئے

datetime 9  جون‬‮  2021

ریکو ڈیک منصوبہ، قومی خزانے کو کھربوں کا نقصان پہنچانے والے عناصر بے نقاب، ناقابل تردید ثبوت بھی مل گئے

اسلام آباد (این این آئی)ریکوڈیک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے  کا نقصان پہچانے والے عناصر بے نقاب، نیب نے 30 سال کے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد ملزمان کے خلا ف نا قابل تردید ثبوت اکھٹے کر لیے، حکومت بلوچستان کے سابقہ اعلی عہدیداران سمیت 26 افراد کے خلا ف تاریخی ریفرنس دائر،… Continue 23reading ریکو ڈیک منصوبہ، قومی خزانے کو کھربوں کا نقصان پہنچانے والے عناصر بے نقاب، ناقابل تردید ثبوت بھی مل گئے

مون سون، ملک کے بیشتر علاقوں میں 11تا 14جون بارشیں گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  جون‬‮  2021

مون سون، ملک کے بیشتر علاقوں میں 11تا 14جون بارشیں گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک/ آن لائن )محکمہ موسمیات نے حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مون سون یکم جولائی سے شروع ہوگا جو پہلے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ حالیہ مون… Continue 23reading مون سون، ملک کے بیشتر علاقوں میں 11تا 14جون بارشیں گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر سستا ہو گیا

datetime 9  جون‬‮  2021

انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر سستا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر ڈالر کی چڑھتی قیمت پھر گر گئی ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کر دہ اعدادو شمارے کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے اختتام پر انٹر… Continue 23reading انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر سستا ہو گیا

تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 20 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

datetime 9  جون‬‮  2021

تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 20 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن میں 5سے 20فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے صوبائی حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کے اعلان کے بعد اب دوسرے مرحلے میں ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی اضافہ کر رہی ہے محکمہ خزانہ کی جانب سے پنشن میں اضافہ کے لئے سفارشات… Continue 23reading تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 20 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ کیلئے میرے اسسٹنٹ کو رشوت کی پیشکش کی گئی ،وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 9  جون‬‮  2021

ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ کیلئے میرے اسسٹنٹ کو رشوت کی پیشکش کی گئی ،وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی)وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ملت و سرسید ایکسپریس ٹرینوں کے تصادم میں 63مسافر جاں بحق اور107زخمی ہوئے جن میں سے 20زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں،3 زخمیوں کی حالت نازک ہے،جاں بحق ہونے والے کے ورثا کو 15لاکھ جبکہ زخمی کو50ہزار سے 3لاکھ روپے… Continue 23reading ٹرین حادثے کی ابتدائی رپورٹ کیلئے میرے اسسٹنٹ کو رشوت کی پیشکش کی گئی ،وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے بڑا انکشاف کر دیا