ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

محمد عامرکی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی لڑا تھا لیکن آئی سی سی کیوں نہ مانی ، نجم سیٹھی کا حیران کن انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وہ محمد عامر کی طرح سلمان بٹ اور محمد آصف کیلئے بھی آئی سی سی سے لڑے تھے

۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دونوں کی پابندی میں نرمی کیلئے بہت کوشش کی، آئی سی سی سے رابطہ کیا، انہیں منایا۔نجم سیٹھی نے کہا کہ آئی سی سی نے شرط رکھی کہ دونوں اپنے جرم تسلیم کرکے سٹہ بازوں کے نام بتائیں، آئی سی سی نے ہمیں شفاف تحقیقات کرنے کوکہا۔انہوں نے کہا کہ دونوں کوسمجھایا کہ جرم تسلیم کرلیں لیکن وہ مسلسل جھوٹ بولتے رہے، آئی سی سی نے کہا کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں لہذا ہم تعاون نہیں کریں گے۔نجم سیٹھی نے بتایا کہ محمدآصف اورسلمان بٹ کے ویڈیو پیغام سے آئی سی سی مطمئن نہیں تھی، محمد عامر نے جرم فوری تسلیم کیا اور ری ہیب پروگرام میں آئی سی سی سے تعاون کیا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…