وزیراعظم عمران خان نےا مریکا کی دوسری درجے کی قیادت سے بات کرنے سے صاف انکار کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکا سے اب جو بات ہو گی وہ براہ راست امریکی صدر جوبائیڈن سے ہو گی ، وزیراعظم عمران خان نے دوسرے درجے کی امریکی قیادت سے بات کرنے سے صاف انکار کر دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر دفاعی تجزیہ کار اعجاز اعوان نے کہا ہے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نےا مریکا کی دوسری درجے کی قیادت سے بات کرنے سے صاف انکار کر دیا