آزادکشمیر الیکشن ”پیر سے لیکر فقیر تک سب نے پیسے کھائے ہیں” تحریک انصاف کے دیوان محی الدین کی آڈیو کال لیک ہو گئی، تہلکہ مچ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں عام انتخابات سر پر ہیں ایسے میں تحریک انصاف کے دیوان محی الدین کی ایک آڈیو کال لیک ہو گئی ہےجس میں وہ پیسے لیکر ٹکٹیں بیچنے کا الزام لگا رہے ہیں۔انہوں نے 6 سیٹوں پر ہارنے کی پیشنگوئی بھی کر دی ہے۔آڈیو کال میں انہیں سنا جا سکتا ہے… Continue 23reading آزادکشمیر الیکشن ”پیر سے لیکر فقیر تک سب نے پیسے کھائے ہیں” تحریک انصاف کے دیوان محی الدین کی آڈیو کال لیک ہو گئی، تہلکہ مچ گیا