بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

24 ہزار سال بعد خوردبینی جاندار زندہ دریافت

datetime 9  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نووو سیبرک ( آن لائن )سائبیریا کے برفانی ماحول میں خوردبینی جاندار 24 ہزار سال بعد بھی زندہ دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیلائیڈ نامی یہ جاندار پانی میں زندہ رہتا ہے اور سائبیریا میں ہزاروں سال سے جمی برف کے

نمونوں میں ڈیلائیڈ کے موجودگی پائی گئی ہے۔اس سے قبل اندازہ لگایا گیا تھا کہ یہ جاندار برف میں ایک ہزار سال تک زندہ رہ سکتا ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل آسٹریلیا میں دنیا کے سب سے بڑے ڈائنوسار کی باقیات دریافت کی گئیں تھیں۔آسٹریلیا کے جنوب مغربی کوئنز لینڈ میں سبزی خور ڈائنو سار کو دریافت کیا گیا جو ممکنہ طور پر 9 کروڑ 20 لاکھ سے 9 کروڑ 60 لاکھ سال پہلے یہاں رہتا تھا۔ڈائنو سار کی لمبائی 25 سے 30 میٹر، وزن 67 ٹن جبکہ زمین سے دم تک کا فاصلہ 5 سے ساڑھے 6 میٹر کا ہے۔ماہرین کے مطابق ٹائٹنوسار کے خاندان کی یہ نئی قسم ہے جسے کوپر کا نام دیا گیا ہے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…