بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

”ترگت” کی نئی پوسٹ سے مداح تشویش میں مبتلا

datetime 9  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معروف تْرک سیریز ‘ارطغرل غازی’ میں ‘ترگْت الپ’ کا کردار ادا کرنے والے اداکار کی نئی پوسٹ نے اس سیریز کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔تْرگت الپ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جوشقون نے اپنی انسٹاگرام پر ‘ارطغرل غازی’ کے کردار کے کندھے پر کلہاڑی اٹھائے

ایک تصویر شیئر کی۔تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ‘میں جانباز ہوں۔کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ‘ترگت الپ’ کے کسی نئے پراجیکٹ کی تصویر ہے جبکہ کچھ کا ماننا ہے کہ جنگیز ‘ارطغرل غازی’ کے سیکوئل ‘کورلش عثمان’ میں دوبارہ انٹری دیں گے۔’کورلش عثمان’ کے دیکھنے والوں کو ‘ترگت الپ’ کی اس سیریز میں بھی انٹری کا بیصبری سے انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…