سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندئوں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندئوں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روکتے ہوئے دھرم شالہ سے متعلق سیکرٹری آثار قدیمہ،کمشنر کراچی ، اقلیتی کمیشن کے فنڈز سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دور ان سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے کراچی میں ہندئوں کی مذہبی عبادت گاہ دھرم شالہ گرانے سے روک دیا