بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

کورونا کے باعث اسلام آباد میں نئی پابندیاں عائد،نوٹیفکیشن جاری‎

datetime 15  جون‬‮  2021

کورونا کے باعث اسلام آباد میں نئی پابندیاں عائد،نوٹیفکیشن جاری‎

اسلام آباد (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب اسلام آباد انتظامیہ نے جمعرات، جمعہ اور اتوار سیف ڈیز قراردیدیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈور اور آؤٹ ڈور اجتماعات پر پابندی ہوگی،انڈور شادیوں کے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی،آؤٹ ڈور شادیوں کے اجتماعات میں 150 مہمانوں کی گنجائش کے ساتھ اجازت ہوگی۔ انڈور کھانوں… Continue 23reading کورونا کے باعث اسلام آباد میں نئی پابندیاں عائد،نوٹیفکیشن جاری‎

سندھ حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سرپرائز اضافے کا اعلان

datetime 15  جون‬‮  2021

سندھ حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سرپرائز اضافے کا اعلان

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ کے مالی سال 2021-22 کا14کھرب 77ارب ،90کروڑ 37لاکھ روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بطور وزیر خزانہ بجٹ پیش کیا۔ نئے مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا جبکہ تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کرنے کا… Continue 23reading سندھ حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سرپرائز اضافے کا اعلان

چیئرمین نیب میں شرم و حیا ہے تو ایل این جی کا جعلی کیس ختم کریں، شاہد خاقان عباسی پھٹ پڑے

datetime 15  جون‬‮  2021

چیئرمین نیب میں شرم و حیا ہے تو ایل این جی کا جعلی کیس ختم کریں، شاہد خاقان عباسی پھٹ پڑے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب میں شرم و حیا ہے تو ایل این جی کا جعلی کیس ختم کریں، چیئرمین نیب ابھی ملازمت میں توسیع کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں اور عمران خان ان کی ملازمت میں توسیع… Continue 23reading چیئرمین نیب میں شرم و حیا ہے تو ایل این جی کا جعلی کیس ختم کریں، شاہد خاقان عباسی پھٹ پڑے

پی آئی اے کے ملازمین پریشان آدھا مہینہ گزرنے کے باوجود تنخواہ نہ مل سکی

datetime 15  جون‬‮  2021

پی آئی اے کے ملازمین پریشان آدھا مہینہ گزرنے کے باوجود تنخواہ نہ مل سکی

کراچی، اسلام آباد(این این آئی) پی آئی اے کے ملازمین کو15 تاریخ گزرنے کے باوجود بھی تنخواہ نہ مل سکی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)کے مالی حالات یا انتظامی نااہلی کے باعث ملازمین تنخواہوں کے لئے رل گئے، موجود ماہ کی15 تاریخ گزرنے کے باوجود بھی تنخواہ نہ مل سکی۔ایئر لائن کے ملازمین کی تنخواہوں… Continue 23reading پی آئی اے کے ملازمین پریشان آدھا مہینہ گزرنے کے باوجود تنخواہ نہ مل سکی

سندھ حکومت کا ارسا کی ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار

datetime 15  جون‬‮  2021

سندھ حکومت کا ارسا کی ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا)کی تشکیل کردہ ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔سندھ حکومت نے کہاہے کہ ارسا کی جانب سے مانیٹرنگ ٹیموں کی تشکیل پر سخت تحفظات ہیں ، ارسا کی جانب سے پانی چھوڑنے کی نگرانی کیلئے ٹیمیں یکطرفہ طور پر بنائی گئی… Continue 23reading سندھ حکومت کا ارسا کی ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار

ہر ذی شعور کو سمجھنا چاہیے کچھ لوگ تیس پینتیس سال اقتدار میں رہے ہیں اورکچھ کو ابھی پینتیس مہینے نہیںگزرے چیئرمین نیب باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 15  جون‬‮  2021

ہر ذی شعور کو سمجھنا چاہیے کچھ لوگ تیس پینتیس سال اقتدار میں رہے ہیں اورکچھ کو ابھی پینتیس مہینے نہیںگزرے چیئرمین نیب باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

لاہور( این این آئی)چیئرمین قومی احتساب بیورو ( نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جو لوگ چند کیسز میں یہ مثالیں دیتے ہیں کہ حکومتی لوگوں کے مقدمات کا فیصلہ نہیں ہو رہا وہ اس کی تاریخ دیکھ لیں ، ان کیسز میں عدالتوں کے فیصلے آئے ہوئے ہیں اور عدالتوں نے… Continue 23reading ہر ذی شعور کو سمجھنا چاہیے کچھ لوگ تیس پینتیس سال اقتدار میں رہے ہیں اورکچھ کو ابھی پینتیس مہینے نہیںگزرے چیئرمین نیب باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

بابوسر ٹاپ ، ناران، مالم جبہ جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 15  جون‬‮  2021

بابوسر ٹاپ ، ناران، مالم جبہ جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، نوٹیفکیشن بھی جاری

دیامر، اسلام آباد (این این آئی)ضلع دیامر کی انتظامیہ نے شاہراہ بابوسر ناران روڈ کو صبح 4 سے شام 6 بجے تک چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوسٹر، بسیں اور ٹرک شاہراہ بابوسر ناران سڑک کا استعمال نہیں کرسکیں گی، بڑی گاڑیاں صرف شاہراہ قراقرم کا استعمال کرسکیں گی۔ضلعی انتظامیہ… Continue 23reading بابوسر ٹاپ ، ناران، مالم جبہ جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، نوٹیفکیشن بھی جاری

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا

datetime 15  جون‬‮  2021

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا

لاہور، اسلام آباد(این این آئی) ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں 22جون کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے 22 جون کو میاں شہباز شریف کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے اس حوالے سے دستاویزات ساتھ لانے کو… Continue 23reading ایف آئی اے نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا

سپیکر قومی اسمبلی کو جوتا مارنے کا نوٹس ردی کی ٹوکری میں چلا گیا شاہد خاقان نے جواب دیا نہ ہی معافی مانگی ،اسد قیصر کی بھی پراسرار خاموشی

datetime 15  جون‬‮  2021

سپیکر قومی اسمبلی کو جوتا مارنے کا نوٹس ردی کی ٹوکری میں چلا گیا شاہد خاقان نے جواب دیا نہ ہی معافی مانگی ،اسد قیصر کی بھی پراسرار خاموشی

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدر شاہد خاقان عباسی کی جانب سے انہیں جوتا مارنے کی دھمکی کے بعد جاری کئے جانیوالا شوکاز نوٹس خاموشی سے دبا دیا ،شاہد خاقان عباسی نے معافی مانگی نہ ہی شوکاز نوٹس کا جواب دینا گوارا کیا بلکہ سپیکر نے… Continue 23reading سپیکر قومی اسمبلی کو جوتا مارنے کا نوٹس ردی کی ٹوکری میں چلا گیا شاہد خاقان نے جواب دیا نہ ہی معافی مانگی ،اسد قیصر کی بھی پراسرار خاموشی