بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہ ہوا،صوابدیدی فنڈ بھی نہیں رکھا، وزیر اعظم آفس ، ہائوس کے بجٹ میں بڑااضافہ

datetime 15  جون‬‮  2021

وزیر اعظم کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہ ہوا،صوابدیدی فنڈ بھی نہیں رکھا، وزیر اعظم آفس ، ہائوس کے بجٹ میں بڑااضافہ

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اپنے ذاتی اخراجات کو منجمد رکھے ہیں تاہم وزیر اعظم آفس اور ہائوس کے بجٹ میں 18 کروڑ40 لاکھ روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا گیا ہے ،بجٹ دستاویزات 2021-22 کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آئندہ مالی سال… Continue 23reading وزیر اعظم کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہ ہوا،صوابدیدی فنڈ بھی نہیں رکھا، وزیر اعظم آفس ، ہائوس کے بجٹ میں بڑااضافہ

سعودی عرب جانیوالے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان

datetime 15  جون‬‮  2021

سعودی عرب جانیوالے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان

اسلام آباد( آن لائن، این این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا… Continue 23reading سعودی عرب جانیوالے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان

ٹک ٹاک فحاشی اور عریانی پھیلانے کا ذریعہ اور شرعاََ حرام ہے،ٹک ٹاک کیخلاف فتویٰ جاری‎

datetime 15  جون‬‮  2021

ٹک ٹاک فحاشی اور عریانی پھیلانے کا ذریعہ اور شرعاََ حرام ہے،ٹک ٹاک کیخلاف فتویٰ جاری‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جامعہ بنوری ٹائون نے ٹک ٹاک کیخلاف فتویٰ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی جامعہ بنوری ٹائون نے ٹاک کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کا استعمال حرام قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوری ٹاؤن کا ٹک ٹاک کیخلاف فتوی کے مطابق… Continue 23reading ٹک ٹاک فحاشی اور عریانی پھیلانے کا ذریعہ اور شرعاََ حرام ہے،ٹک ٹاک کیخلاف فتویٰ جاری‎

دہم اور بارہویں کی ڈیٹ شیٹ جاری نہم اور گیارہویں کے امتحانات کی بھی تاریخوں کا اعلان

datetime 15  جون‬‮  2021

دہم اور بارہویں کی ڈیٹ شیٹ جاری نہم اور گیارہویں کے امتحانات کی بھی تاریخوں کا اعلان

لاہور، اسلام آباد(آئی این پی) تعلیمی بورڈ نے دہم اور بارہویں کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان کا شیڈول تیار کرلیا، بارہویں جماعت کے امتحان کا آغاز 10 جولائی سے ہوگا۔ دہم جماعت کے امتحان کا آغاز 29 جولائی سے ہوگا۔ گیارہویں کے امتحان 12 اگست… Continue 23reading دہم اور بارہویں کی ڈیٹ شیٹ جاری نہم اور گیارہویں کے امتحانات کی بھی تاریخوں کا اعلان

مون سون پاکستان میں تباہی پھیلانے کو تیار محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

datetime 15  جون‬‮  2021

مون سون پاکستان میں تباہی پھیلانے کو تیار محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

کراچی،لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے سندھ میں تیز ہوائوں، آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 16 جون سے 19 جون تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے شمال سے چلنے والی مون سون ہوائیں 16جون سے سندھ پراثرانداز ہوسکتی ہیں۔… Continue 23reading مون سون پاکستان میں تباہی پھیلانے کو تیار محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

لاہور کی جامعہ اشرفیہ نے ٹک ٹاک اور اسنیک ویڈیو کا استعمال حرام قرار دے دیا‎‎

datetime 15  جون‬‮  2021

لاہور کی جامعہ اشرفیہ نے ٹک ٹاک اور اسنیک ویڈیو کا استعمال حرام قرار دے دیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کی جامعہ اشرفیہ نے نوجوانوں میں مقبولیت رکھنے والی 2 ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشنز ٹک ٹاک اور اسنیک ویڈیو ایپ کے استعمال کے حوالے سے فتویٰ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ویڈیوز بنانا اور اسے دوسروں کو فارورڈ کرنا حرام ہے۔جامعہ اشرفیہ نے ایک شہری کے سوال کے جواب… Continue 23reading لاہور کی جامعہ اشرفیہ نے ٹک ٹاک اور اسنیک ویڈیو کا استعمال حرام قرار دے دیا‎‎

افغانستان کا ایشو، ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی‎‎

datetime 15  جون‬‮  2021

افغانستان کا ایشو، ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی‎‎

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) افغانستان سے امریکا سمیت غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے لیے ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر جوزف بائیڈن کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ میں… Continue 23reading افغانستان کا ایشو، ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی‎‎

ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے قرضے روک لئے‎‎

datetime 15  جون‬‮  2021

ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے قرضے روک لئے‎‎

اسلام آباد( آن لائن )دنیا کے دو بڑے قرض دہندگان عالمی بینک اور ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے کچھ شرائط پوری کرنے میں تاخیر اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت میں تعطل کی وجہ سے پاکستان کو مزید 1 بلین ڈالر قرض کی منظوری ملتوی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ورلڈ بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کے قرضے روک لئے‎‎

خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کردیا گیا

datetime 15  جون‬‮  2021

خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کردیا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئراور اسیررہنما سیدخورشید احمدشاہ کے نوجوان بھتیجے کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں،خورشید شاہ اور ان کے بیٹے فرخ شاہ کو دو روز کے لیے پیرول پر رہا کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے 33سالہ حارث شاہ علالت کے بعد کراچی… Continue 23reading خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کردیا گیا