وزیراعظم عمران خان کی کرسی میں شہداء کا خون شامل ہے شہداء سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو انصاف دینےکا مطالبہ
ننکانہ صاحب(این این آئی)قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری کاکہناہے کہ سات سال گزر گئے سانحہ ماڈل ٹائون کے انصاف کے منتظر ہیں،عمران خان کی کرسی میں شہدا کا خون شامل ہے، قائد تحریک منہاج القرآن طاہر القادری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں بھی مظلوموں پر انصاف کے دروازے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی کرسی میں شہداء کا خون شامل ہے شہداء سانحہ ماڈل ٹاؤن کے لواحقین کو انصاف دینےکا مطالبہ