منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر دوبارہ بے قابو ہو گیا قیمت 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‎

datetime 15  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔امریکی ڈالر کی قیمت بے قابو ہو کر 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے

مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جس کے باعث پاکستانی روپیہ دبائو کا شکار ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں40پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 156.20روپے سے بڑھ کر156.60روپے اور قیمت فروخت156.30روپے سے بڑھ کر156.70روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 90پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید156.10روپے سے بڑھ کر157روپے اور قیمت فروخت156.50روپے سے بڑھ کر157.40روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یور و کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید188روپے سے بڑھ کر189روپے اور قیمت فروخت190روپے سے بڑھ کر190.50روپے ہو گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 219.50روپے اور قیمت فروخت221روپے پر بدستور برقرارر ہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…