سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ 120 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، پیپلزٹائون شپ منصوبے کے تحت 120 گز کے پلاٹ دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے میں کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ بھر میں ڈیڑھ لاکھ رہائشی مکانات تعمیر کیے جائیں… Continue 23reading سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ 120 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا