جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

سندھ حکومت کا کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ 120 گز کے پلاٹ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 15  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ، پیپلزٹائون شپ منصوبے کے تحت 120 گز کے پلاٹ دیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے میں کم لاگت رہائشی منصوبہ بنانے کا فیصلہ کرلیا ،

سندھ بھر میں ڈیڑھ لاکھ رہائشی مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پیپلزٹان شپ منصوبے کیتحت 120 گزکیپلاٹ دییجائینگے، پیپلزٹان شپ اسکیم میں تمام بنیادی شہری سہولتیں فراہم کی جائیں گی، منصوبیکی مجموعی لاگت 9420ملین روپے ہے۔دوسری جانب سندھ کے بجٹ میں حکومت نے غیر ترقیاتی اخراجات میں مزید کمی کا بھی فیصلہ کیا ہے ، بجٹ کے مطابق آئندہ مالی سال میں بھی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی ہوگی، غیر ترقیاتی اخراجات میں 34 فیصد تک کمی کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ فنانشل گورننس کے ذریعے بھی اخراجات میں توازن لایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے سادگی اختیار کرنے کے لیے اقدامات کا فیصلہ کیا، غیر ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی اور سادگی کے ذریعے 40 ارب روپے بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…