اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

معاملے سے خوفزدہ تھے، نسلہ ٹاور کے متاثرہ مکینوں نے بلڈر کی پول کھول دی

datetime 20  جون‬‮  2021

معاملے سے خوفزدہ تھے، نسلہ ٹاور کے متاثرہ مکینوں نے بلڈر کی پول کھول دی

کراچی (این این آئی) نسلہ ٹاور کراچی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتوار کو گرما گرمی رہی اس سلسلے میں پہلی پریس کانفرس ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے چیئرمین فیاض الیاس نے کی اور نسلہ ٹاور کے حق میں مؤقف پیش کیا اور آباد کے ملازمین کے ذریعے کراچی پریس کلب… Continue 23reading معاملے سے خوفزدہ تھے، نسلہ ٹاور کے متاثرہ مکینوں نے بلڈر کی پول کھول دی

مہنگائی نے غریبوں کاجینا محال کردیا، صرف ایک ہفتے میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 20  جون‬‮  2021

مہنگائی نے غریبوں کاجینا محال کردیا، صرف ایک ہفتے میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں 20کلو آٹے کا تھیلا1300روپے، اسلام آباد میں 1170، راولپنڈی میں 1240 روپے، سیالکوٹ میں 1100 اور فیصل آباد میں 1120 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے فیصل آباد… Continue 23reading مہنگائی نے غریبوں کاجینا محال کردیا، صرف ایک ہفتے میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

متحدہ عرب امارات میں 58 سالہ خاتون کو بچانے کے اعزاز میں پاکستانی کو انعام سے نواز دیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2021

متحدہ عرب امارات میں 58 سالہ خاتون کو بچانے کے اعزاز میں پاکستانی کو انعام سے نواز دیا گیا

عجمان (آن لائن ) متحدہ عرب امارات میں 58 سالہ خاتون کو بچانے کے اعزاز میں پاکستانی کو انعام سے نواز دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی 58 سالہ خاتون کو عجمان مرینا کے قریب پانی میں ڈوبنے والی بچانے پر ایک پاکستانی کو انعام سے نوازا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 58 سالہ خاتون کو بچانے کے اعزاز میں پاکستانی کو انعام سے نواز دیا گیا

’’ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو انگین التان سے فراڈ ‘‘ ملزم کا شف ضمیر کو دھچکا ، عدالت نے حکم دیدیا

datetime 20  جون‬‮  2021

’’ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو انگین التان سے فراڈ ‘‘ ملزم کا شف ضمیر کو دھچکا ، عدالت نے حکم دیدیا

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ماڈل ٹاون کورٹس کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ترک ڈرامے’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار انگین التان دوزیتان کے ساتھ مبینہ فراڈ کے الزام میں گرفتار کاشف ضمیر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ، پولیس کی تحویل میں دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سی آئی اے نے کاشف ضمیر کا چہرہ ڈھانپ… Continue 23reading ’’ڈرامہ ارطغرل غازی کے ہیرو انگین التان سے فراڈ ‘‘ ملزم کا شف ضمیر کو دھچکا ، عدالت نے حکم دیدیا

سندھ کو جو بھی دیتے ہیں وہ لانچوں کے ذریعے باہر چلا جاتا ہےاور دبئی، کینیڈا سے نکلتا ہے، فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2021

سندھ کو جو بھی دیتے ہیں وہ لانچوں کے ذریعے باہر چلا جاتا ہےاور دبئی، کینیڈا سے نکلتا ہے، فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بدین ،لاڑکانہ کیلئے اربوں روپے آئے لیکن پتہ نہیں وہ پیسہ گیاکہاں؟ہم چاہتے ہیں سندھ کوجوپیسہ مل رہاہے اس کی مانیٹرنگ ہونی چاہیے۔انکا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ صاحب سے کہوں گا کہ 148آرٹیکل پڑھ لیں وہ کیا… Continue 23reading سندھ کو جو بھی دیتے ہیں وہ لانچوں کے ذریعے باہر چلا جاتا ہےاور دبئی، کینیڈا سے نکلتا ہے، فواد چودھری کا حیران کن انکشاف

خاتون اول بشریٰ عمران کی خصوصی دلچسپی، پاکستان کی سب سے قدیم اور معتبر درسگاہ کے لئے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2021

خاتون اول بشریٰ عمران کی خصوصی دلچسپی، پاکستان کی سب سے قدیم اور معتبر درسگاہ کے لئے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)خاتون اول بشریٰ عمران کی خصوصی دلچسپی کے نتیجے میں پاکستان کی سب سے قدیم اور معتبر درسگاہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے لئے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں 1.84 بلین کی رقم سے چار ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کا فیصلہ… Continue 23reading خاتون اول بشریٰ عمران کی خصوصی دلچسپی، پاکستان کی سب سے قدیم اور معتبر درسگاہ کے لئے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ

ایک وقت آئے گا کہ افغانستان میں سب ہوں گے مگر پاکستان نہیں ہو گا، مولانا فضل الرحمان کا حیران کن انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2021

ایک وقت آئے گا کہ افغانستان میں سب ہوں گے مگر پاکستان نہیں ہو گا، مولانا فضل الرحمان کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بجٹ پر پردہ ڈالنے کیلئے ہلڑ بازی کا سہارا لیا گیا، ہلڑ بازی کا سلسلہ بلوچستان پہنچ گیا،دھاندلی سے پیدا… Continue 23reading ایک وقت آئے گا کہ افغانستان میں سب ہوں گے مگر پاکستان نہیں ہو گا، مولانا فضل الرحمان کا حیران کن انکشاف

سابق انچارج کاشانہ ویلفیئر افشان لطیف شوہر سمیت گرفتار‎

datetime 20  جون‬‮  2021

سابق انچارج کاشانہ ویلفیئر افشان لطیف شوہر سمیت گرفتار‎

لاہور (آن لائن) آئی جی آفس کے باہر دوران احتجاج پولیس آفیسر کو تھپڑ مارنے کا معاملہ،سابق انچارج کاشانہ ویلفیئر افشاں لطیف کو پولیس نے شوہر سمیت گرفتار کر لیا گیا۔افشاں لطیف کو انویسٹی گیشن پولیس ٹاؤن شپ نے گرفتار کیا۔ افشاں لطیف اور اس کے شوہر نوشاد حمید پر 659/20 کا مقدمہ درج کیا… Continue 23reading سابق انچارج کاشانہ ویلفیئر افشان لطیف شوہر سمیت گرفتار‎

افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ، آرمی چیف اور دو وزرا تبدیل کردیے گئے

datetime 20  جون‬‮  2021

افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ، آرمی چیف اور دو وزرا تبدیل کردیے گئے

کابل (آن لائن)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر آرمی چیف، وزیردفاع اور وزیرداخلہ کو تبدیل کردیا۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ لڑائی میں تیزی سے اضافے پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق صدارتی محل کی جانب… Continue 23reading افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ، آرمی چیف اور دو وزرا تبدیل کردیے گئے