بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق انچارج کاشانہ ویلفیئر افشان لطیف شوہر سمیت گرفتار‎

datetime 20  جون‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) آئی جی آفس کے باہر دوران احتجاج پولیس آفیسر کو تھپڑ مارنے کا معاملہ،سابق انچارج کاشانہ ویلفیئر افشاں لطیف کو پولیس نے شوہر سمیت گرفتار کر لیا گیا۔افشاں لطیف کو انویسٹی گیشن پولیس ٹاؤن شپ نے گرفتار کیا۔ افشاں لطیف اور اس کے شوہر نوشاد حمید پر 659/20 کا مقدمہ درج کیا گیا۔ پولیس نے دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔ افشاں لطیف نے آئی جی آفس کے باہر دوران احتجاج ڈی ایس پی سکیورٹی کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ خاتون کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی نے پہلے مجھے دھکے دئیے جس پر میں نے تھپڑ مارا، لیڈی کانسٹیبلز نے خاتون کو حراست میں لیا تھا اور بعدازاں چھوڑ دیا گیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…