اسلام آباد: سی ایس پی افسر نے مبینہ طور پر اطالوی سفارتخانے کے لاکر سے ایک ہزار شینجن ویزا اسٹیکرز چوری کر لیے
lسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اطالوی سفارتخانے کے ویزا لاکر روم سے1000 شینجن ویزہ اسٹکرز چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، سفیر نے وزارت خارجہ سے تحقیقات کے لیے مدد مانگ لی ہے۔اس حوالے سے معروف پاکستانی صحافی مونا خان نے دعویٰ کیا ہے کہ 46ویں کامن پروگرام کا سی ایس پی افسر اس… Continue 23reading اسلام آباد: سی ایس پی افسر نے مبینہ طور پر اطالوی سفارتخانے کے لاکر سے ایک ہزار شینجن ویزا اسٹیکرز چوری کر لیے