جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ترکی نے بھی 6 ممالک پر سفری پابندی عائد کر دی

datetime 29  جون‬‮  2021 |

انقرہ (این ای آئی )کورونا وائرس کے نئی تبدیل شدہ اقسام کے خطرے سے بچا کے لیے ترکی نے چھ ملکوں سے آنے والی پروازوں کو روک دیا ہے۔ ان ممالک میں برازیل، جنوبی افریقہ، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کہاکہ ترک وزارت داخلہ نے کہاکہ دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد جو ترکی آمد سے قبل چودہ روز کے دوران ان ملکوں میں داخل ہوئے ہوں، ان کو نیگیٹو پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنا ہو گا اور چودہ روز تک قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔ پاکستان اور افغانستان کے شہریوں کو نیگیٹو ٹیسٹ کے ساتھ ترکی پہنچنے کے بعد دس دن تک قرنطینہ میں رہنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…