صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم
اسلام اذباد( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی اور چیئرمین نیشنل بینک زبیر سومرو کو نااہلی قرار دیتے ہوئے فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کی تعیناتی کے… Continue 23reading صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم