کراچی(این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا)کی جانب سے آبی ذخائر میں مسلسل کمی کے باعث صوبوں کے پانی کے حصے میں 5 فیصد کی کٹوتی کر دی گئی۔ارسا حکام کے مطابق سندھ کو پانی کی فراہمی ایک لاکھ 49 ہزار سے کم کرکے ایک لاکھ 25 ہزار کیوسک اور پنجاب کو فراہمی ایک لاکھ 25 ہزار سے کم کرکے ایک لاکھ 6 ہزار کیوسک کر دی گئی ہے۔ پانی کی صورتحال یہی رہی تو پانی کا شارٹ فال مزید بڑھ جائے گا، پچھلے 7روز میں آبی ذخائر میں 6لاکھ ایکڑ فٹ سے زائد کی کمی ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ 27جون کو تربیلا ڈیم میں 3 ہزار میگاواٹ بجلی کی کمی ہوگئی تھی جس کے باعث ڈیم کے 17 میں سے 13 یونٹس اب تک بند کیے جا چکے ہیں۔ارسا حکام کے مطانق یونٹس بند ہونے سے 4800 میگاواٹ سے زائد کی صلاحیت کے حامل ڈیم سے بجلی کی پیداوار 1800میگا واٹ رہ گئی جبکہ ملک میں پن بجلی کی مجموعی پیداوار صرف 5 ہزار میگاواٹ ہے۔
آبی ذخائرمیں مسلسل کمی صوبوں کے حصے میں کٹوتی کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































