بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

حکومت نے بجلی سستی کردی

datetime 29  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کی قیمت میں 28پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔فیصلے کااطلاق لائف لائن ا ورکے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کی جانب سے کئے جانے والے فیصلے کے بعد صارفین کوآئندہ ماہ کے بلوں میں 3 ارب 60 کروڑکاریلیف ملے گا، حکام کا کہنا ہے کہ نیپراتفصیلی فیصلہ بعدمیں جاری کرے گا۔دوسری جانب نیپر ا چیئرمین کی جانب سے بجلی کے ترسیلی نظام میں خرابیوں پر این ٹی ڈی سی پر برہمی کااظہار کیا گیا ہے، چیئرمین نیپر اکا کہنا تھا کہ پاور پلانٹس لگاتے وقت بجلی کی ترسیل پر توجہ کیوں نہیں دی گئی؟ کیااین ٹی ڈی سی اس وقت سویا ہو اتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…