ایک آدمی کے کورٹ مارشل تک بات نہیں رکے گی، جس جس نے غلاظت میں حصہ ڈالا وہ بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے، سعد رفیق
اسلام آباد (این این آئی)وزیر ریلوے و شہری ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم پر ظلم کرنے والوں میں صرف ایک شخص نہیں بہت سے شامل تھے، کوئی اسٹیبلشمنٹ میں تھا یا عدلیہ میں تھا،ایک آدمی کے کورٹ مارشل تک بات نہیں رکے گی، جس جس نے غلاظت میں حصہ ڈالا وہ… Continue 23reading ایک آدمی کے کورٹ مارشل تک بات نہیں رکے گی، جس جس نے غلاظت میں حصہ ڈالا وہ بھگتنے کیلئے تیار ہو جائے، سعد رفیق