جھنگ (این این آئی) مسلم لیگ( ن) سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جھنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا، اس موقع پر ملاقات میں عامر کیانی اور فواد چوہدری بھی موجود تھے۔ شیخ وقاص اکرم نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف کی حقیقی آزادی کی تحریک اور منشور کی مکمل حمایت کا بھی اعلان کیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شیخ وقاص اکرم کی تحریک انصاف میں شمولیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور انہیں مبارکباد بھی دی۔
سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
-
بجلی صارفین ہوشیار! شام 5 سے رات 1 بجے کے دوران لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور ’’ہاؤسنگ کالونی‘‘ منظور، کون ہوگا اہل؟
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا



















































