شدید گرمی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ،سیاست اور الزام تراشیاں چھوڑیں اگر کام نہیں ہوتا تو گھر چلے جائیں، شہری تلملا اٹھے
گوجر خان(این این آئی)شدید گرمی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش سے پانی بھی نایاب ہوگیا ہے جس پر لوگ قیامت خیز گرمی میں دوہرے عذاب کا شکار ہو رہے ہیں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی چیخیں نکلوا… Continue 23reading شدید گرمی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ،سیاست اور الزام تراشیاں چھوڑیں اگر کام نہیں ہوتا تو گھر چلے جائیں، شہری تلملا اٹھے