پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

datetime 2  جولائی  2021

ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے وزیر خزانہ شوکت ترین سے موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق موبائل فون پر ٹیکس کے معاملے پر ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم کی جانب سے وزیر خزانہ شوکت ترین کو خط لکھا گیا ہے۔خط کے متن کے… Continue 23reading ٹیلی کام کمپنیوں کی عالمی تنظیم نے موبائل کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان پر امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا۔۔ترکی بھی متاثر ہوگا

datetime 2  جولائی  2021

پاکستان پر امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا۔۔ترکی بھی متاثر ہوگا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے پاکستان اور ترکی کو چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ (سی ایس پی اے)کی فہرست میں شامل کرلیا، جس کے نتیجے میں فہرست میں شامل ممالک کی فوجی امداد اور امن مشن کے پروگرام میں شرکت پر سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ نامزدگی امریکا کی سالانہ محکمہ جاتی ٹریفک… Continue 23reading پاکستان پر امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا۔۔ترکی بھی متاثر ہوگا

امریکا نے امداد کا طعنہ دیا، مگر پاکستانیوں کی قربانیوں پر کیسے وضاحت دے گا؟، مراد سعید

datetime 2  جولائی  2021

امریکا نے امداد کا طعنہ دیا، مگر پاکستانیوں کی قربانیوں پر کیسے وضاحت دے گا؟، مراد سعید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ کو اڈے دینے سے متعلق مؤقف میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئے گی پاکستان نے جو مؤقف اپنایا اب اس پر کھڑا رہے گا، دنیا بھی بدلتا ہوا پاکستان دیکھ رہی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نائن الیون کے بعد عمران خان… Continue 23reading امریکا نے امداد کا طعنہ دیا، مگر پاکستانیوں کی قربانیوں پر کیسے وضاحت دے گا؟، مراد سعید

ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا

datetime 2  جولائی  2021

ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا

لندن(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے خلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا۔ذلفی بخاری نے روزویلٹ ہوٹل سے متعلق ریحام خان کی طرف سے الزامات عائد کرنے پر برطانوی عدالت سے رجوع کیا تھا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور براڈ… Continue 23reading ذلفی بخاری نے ریحام خان کیخلاف ہتک عزت مقدمے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا

بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور قہر، شہری تیزی کیساتھ متاثر ہونےلگے

datetime 2  جولائی  2021

بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور قہر، شہری تیزی کیساتھ متاثر ہونےلگے

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں تیزی سے پھیلتی ہوئی بلیک فنگس نامی موذی بیماری کے باعث کئی افراد بینائی سے محروم ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں ہزاروں شہری ایسے ہیں جو کورونا سے صحت یابی کے بعد بلیک فنگس(میوکورمائیکوسس)کا شکار بنے اور اب ان میں سے متعدد مریضوں کو اپنی آنکھوں سے محروم… Continue 23reading بھارت میں کورونا کے بعد ایک اور قہر، شہری تیزی کیساتھ متاثر ہونےلگے

جعلی پاسپورٹ کے اجراء میں ایف آئی اے کے افسران کی گرفتاری، سینکڑوں افغان تاجروں اور سرمایہ کاروں کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 2  جولائی  2021

جعلی پاسپورٹ کے اجراء میں ایف آئی اے کے افسران کی گرفتاری، سینکڑوں افغان تاجروں اور سرمایہ کاروں کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ

پشاور (آن لائن)جعلی پاسپورٹ کے اجراء میں ایف آئی اکے کے پانچ افسران کے گرفتاری کے بعد250 سے زائد افغان تاجروں، سرمایہ کاروں کو گرفتارکرنے کا فیصلہ کیا ہے ایف آئی اے نے گزشتہ مہینے افغان مہاجرین کو جعلی پاسپورٹ جاری کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیاقت علی سمیت پانچ ملازمین اور ایک ایجنٹ کو گرفتار… Continue 23reading جعلی پاسپورٹ کے اجراء میں ایف آئی اے کے افسران کی گرفتاری، سینکڑوں افغان تاجروں اور سرمایہ کاروں کو بھی گرفتار کرنے کا فیصلہ

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

datetime 2  جولائی  2021

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے مالی سال2019-20ء کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواست… Continue 23reading نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

ڈاکو احساس پروگرام کے دفتر سے 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے

datetime 2  جولائی  2021

ڈاکو احساس پروگرام کے دفتر سے 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے

کراچی(این این آئی)عید قرباں کے قریب آتے ہی کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں بڑھنا شروع ہوگئی ہیں، ڈاکوؤں نے احساس پروگرام کے عملے اور مستحق افراد کو بھی نہ بخشا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 5میں احساس پروگرام کے عملے سے ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے، ملزمان کے… Continue 23reading ڈاکو احساس پروگرام کے دفتر سے 12 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے

عمران خان قومی سلامتی کے اجلاس میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟ حکومت اور ن لیگ کے متضاد بیانات

datetime 2  جولائی  2021

عمران خان قومی سلامتی کے اجلاس میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟ حکومت اور ن لیگ کے متضاد بیانات

اسلام آباد (این این آئی+ آن لائن)وفاقی وزیرِ اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آ رہے تھے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو پیغام گیا کہ وزیرِ اعظم آئیں گے تو وہ نہیں آئیں گے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading عمران خان قومی سلامتی کے اجلاس میں کیوں شریک نہیں ہوئے؟ حکومت اور ن لیگ کے متضاد بیانات