پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

datetime 2  جولائی  2021

صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

کوئٹہ (آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی… Continue 23reading صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

معروف ڈرامہ نگار اسمانبیل انتقال کر گئیں

datetime 2  جولائی  2021

معروف ڈرامہ نگار اسمانبیل انتقال کر گئیں

کراچی (این این آئی)کینسر سے نبرد آزما ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کی لکھاری آسمہ نبیل 40 برس کی عمر میں کینسر سے جنگ ہار گئیں۔40 سالہ آسمہ نبیل بریسٹ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، گزشتہ شب ان کی اچانک موت نے شوبز ستاروں کو غمزدہ کردیا۔آسمہ بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کیخلاف آگاہی مہم کا… Continue 23reading معروف ڈرامہ نگار اسمانبیل انتقال کر گئیں

یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے خوشخبری یورپی یونین نے سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا‎

datetime 2  جولائی  2021

یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے خوشخبری یورپی یونین نے سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)یورپی یونین کے رکن ملکوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والے افراد کے لیے سفری پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں۔ اس کا اطلاق آج یکم جولائی سے ہوا ہے۔ یورپی یونین کا “کیو آر کوڈ” ویکسین لگوانے کے بعد ڈیجیٹل صورت میں دستیاب ہے۔اس کوڈ کا مطلب اس… Continue 23reading یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کےلیے خوشخبری یورپی یونین نے سفری پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کر دیا‎

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے،وزیراعظم

datetime 2  جولائی  2021

جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ جتنا بھی دباؤ ہو پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے،انڈیا چین سے تجارت سے بہت فوائد اٹھا سکتا ہے ،چین کے ساتھ بیلنس کا کردار ادا کر کے انڈیا کو نقصان ہو گا،چین کی اقتصادی ترقی کا… Continue 23reading جتنا بھی دباؤ ہو پاک چین تعلقات تبدیل نہیں ہوں گے،وزیراعظم

پہلی بار گرمیوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند سطح تک پہنچ گئی

datetime 2  جولائی  2021

پہلی بار گرمیوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند سطح تک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 18 روپے83 پیسے فی کلو کااضافہ کردیا گیا ، جس کے بعد پہلی بار گرمیوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند سطح تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا اور… Continue 23reading پہلی بار گرمیوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند سطح تک پہنچ گئی

مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کا یہ مطلب نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں، پاکستان

datetime 2  جولائی  2021

مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کا یہ مطلب نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں، پاکستان

اسلام آباد ( آن لائن ) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے پا کستانی ڈرونز سے متعلق بھارتی بیانات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی بیانات من گھڑت اوربے بنیاد ہیں ایسے بیانا ت سے خطے کو امن کو نقصان پہنچے گا ، مسئلہ کشمیر کا حل صرف… Continue 23reading مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کا یہ مطلب نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر رہے ہیں، پاکستان

گلی میں خاتون سے پرس چھیننے والے نوجوان کو ایک سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

datetime 2  جولائی  2021

گلی میں خاتون سے پرس چھیننے والے نوجوان کو ایک سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی (این این آئی) خاتون سے پرس چھیننے کی وائرل ویڈیو سے گرفتار ہونیوالے ملزم کوسزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گلی میں خاتون ٹیچر سے پرس چھیننے والے ملزم انیس اقبال کیخلاف کیس کی سماعت سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ سردار عمر حسن خان کی عدالت میں ہوئی ۔عدالت نے ملزم کیخلاف مقدمے کا… Continue 23reading گلی میں خاتون سے پرس چھیننے والے نوجوان کو ایک سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی

وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل

datetime 2  جولائی  2021

وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل

کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نیب اور ایف آئی اے کو دھوکا دہی اور بد عنوانی کی تحقیقات سے روکنے کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان آخر پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کو کیوں روک رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل

ماہرہ خان سے متعلق بیان پر سونیا حسین اور شرمین عبید میں لفظی جنگ

datetime 2  جولائی  2021

ماہرہ خان سے متعلق بیان پر سونیا حسین اور شرمین عبید میں لفظی جنگ

کراچی(این این آئی)فلم اسٹار ماہرہ خان سے متعلق بیان پر اداکارہ سونیا حسین اور فلم ساز شرمین عبید چنائے میں لفظی جنگ نے طول پکڑ لی۔شرمین عبید نے سونیا حسین کیلئے کہا تھا کہ وہ کبھی ماہرہ نہیں بن سکتی، فلم ساز نے اداکارہ کیلئے سخت الفاظ کا استعمال کیا تھا۔اب شرمین عبید کے بیان… Continue 23reading ماہرہ خان سے متعلق بیان پر سونیا حسین اور شرمین عبید میں لفظی جنگ