جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کا دنیا بھر کے ہائی سکول کے ٹاپرز اور ان کے خاندان کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان

datetime 5  جولائی  2021

متحدہ عرب امارات کا دنیا بھر کے ہائی سکول کے ٹاپرز اور ان کے خاندان کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان

دبئی (آن لائن+ این این آئی) دنیا بھر کے ہائی سکول میں ٹاپ کرنے والے طلبہ اور ان کی فیملیز کے لیے متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ گولڈن ویزا دینے کا اعلان کیا ہے۔اماراتی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق اماراتی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ یہ اقدام ایسے ہونہار طلبہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا دنیا بھر کے ہائی سکول کے ٹاپرز اور ان کے خاندان کو گولڈن ویزہ دینے کا اعلان

باغ میں سیر کرنے گئی جہاں 11افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا،متاثرہ خاتون کا بیان ‎‎

datetime 5  جولائی  2021

باغ میں سیر کرنے گئی جہاں 11افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا،متاثرہ خاتون کا بیان ‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قصورمیں خاتون کو پولیس اہلکار سمیت 11افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،درندہ صفت ملزم زیادتی کی ویڈیو بھی بناتے رہے اور 50ہزار روپے بھتہ بھی مانگتے رہے۔خاتون پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے ، متاثرہ… Continue 23reading باغ میں سیر کرنے گئی جہاں 11افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا،متاثرہ خاتون کا بیان ‎‎

طلال چوہدری نے شیخ رشید کی ایسی آڈیو لیک کردی کہ ملک بھر میں ہنگامہ مچ گیا، وفاقی وزیر منہ دکھانے لائق نہ رہے

datetime 5  جولائی  2021

طلال چوہدری نے شیخ رشید کی ایسی آڈیو لیک کردی کہ ملک بھر میں ہنگامہ مچ گیا، وفاقی وزیر منہ دکھانے لائق نہ رہے

اسلام آباد (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ووٹ مانگتے آڈیو جاری کر دی۔طلال چوہدری کے ٹوئٹر پر جاری آڈیو میں شیخ رشید 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔دوسری جانب شیخ رشید کا… Continue 23reading طلال چوہدری نے شیخ رشید کی ایسی آڈیو لیک کردی کہ ملک بھر میں ہنگامہ مچ گیا، وفاقی وزیر منہ دکھانے لائق نہ رہے

باغ میں سیر کرنے کیلئے گئی جہاں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،قصور میں 11 افراد کی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا

datetime 5  جولائی  2021

باغ میں سیر کرنے کیلئے گئی جہاں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،قصور میں 11 افراد کی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )قصورمیں خاتون کو پولیس اہلکار سمیت 11افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،درندہ صفت ملزم زیادتی کی ویڈیو بھی بناتے رہے اور 50ہزار روپے بھتہ بھی مانگتے رہے۔خاتون پر تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے۔زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے ، متاثرہ… Continue 23reading باغ میں سیر کرنے کیلئے گئی جہاں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،قصور میں 11 افراد کی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا

اہلیہ کا انتقال لندن میں مقیم لیگی رہنما عابد شیر علی نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  جولائی  2021

اہلیہ کا انتقال لندن میں مقیم لیگی رہنما عابد شیر علی نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شیئر کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر عابد شیر علی نے لکھا کہ میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں، اِنا لِلہِ واِنآ اِلیہِ راجِعون۔عابد شیر علی… Continue 23reading اہلیہ کا انتقال لندن میں مقیم لیگی رہنما عابد شیر علی نے بڑا فیصلہ کرلیا

وزیراعظم کے گوادر پہنچنے سے پہلے صحافی لڑ پڑے اینکر پرسن ارشد شریف اور نوجوان صحافی صدیق جان کے درمیان پرتشدد لڑائی

datetime 5  جولائی  2021

وزیراعظم کے گوادر پہنچنے سے پہلے صحافی لڑ پڑے اینکر پرسن ارشد شریف اور نوجوان صحافی صدیق جان کے درمیان پرتشدد لڑائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور اینکر پرسن ارشد شریف نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر نوجوان صحافی صدیق جان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن ارشد شریف، عدیل راجہ اور ان کے ٹیم ممبرز کا نوجوان صحافی صدیق جان پر بدترین تشدد، موبائل فون بھی توڑ ڈالا۔صدیق جان اور ارشد شریف کے… Continue 23reading وزیراعظم کے گوادر پہنچنے سے پہلے صحافی لڑ پڑے اینکر پرسن ارشد شریف اور نوجوان صحافی صدیق جان کے درمیان پرتشدد لڑائی

اداکاراؤں کے مغربی لباس،ہم سٹائل ایوارڈپر عوام کی شدید تنقید

datetime 5  جولائی  2021

اداکاراؤں کے مغربی لباس،ہم سٹائل ایوارڈپر عوام کی شدید تنقید

لاہور ( این این آئی/آن لائن) پانچویں کشمیر “ہم سٹائل ایوارڈز شو” میں پاکستانی اداکاروں کو مغربی طرز کے لباس پہننے پر شوبز شخصیات کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر اداکاراں کے انتخاب سے جہاں ان کے مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے وہیں کچھ فنکاروں نے بھی اس… Continue 23reading اداکاراؤں کے مغربی لباس،ہم سٹائل ایوارڈپر عوام کی شدید تنقید

سرکاری ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2021

سرکاری ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا

لاہو ر(این این آئی) سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے بھی مطالبات کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال کردی،سیکرٹریٹ میں ملازمین کی جانب سے جزوی قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی۔ بتایاگیا ہے کہ سیکرٹریٹ میں ملازمین کی جانب سے جزوی قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی۔ ملازمین کی جانب سے سیکرٹریٹ الائونس میں سو فی صد اضافے کا مطالبہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا

طالبان نے بغیر لڑے ہی مزید اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا افغان فوجی تاجکستان فرار

datetime 5  جولائی  2021

طالبان نے بغیر لڑے ہی مزید اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا افغان فوجی تاجکستان فرار

کابل(این این آئی) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے بغیر لڑے ہی بدخشاں کے متعدد اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ سیکڑوں افغان فوجی ہتھیار ڈال کر پڑوسی ملک تاجکستان فرار ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں طالبان تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے سرحد… Continue 23reading طالبان نے بغیر لڑے ہی مزید اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا افغان فوجی تاجکستان فرار