لاہو ر(این این آئی) سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے بھی مطالبات کیلئے قلم چھوڑ ہڑتال کردی،سیکرٹریٹ میں ملازمین کی جانب سے جزوی قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی۔ بتایاگیا ہے کہ سیکرٹریٹ میں ملازمین کی جانب سے جزوی قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی۔ ملازمین کی جانب سے سیکرٹریٹ الائونس میں سو فی صد اضافے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔ سیکرٹریٹ ملازمین نے ہاوس ریکوزیشن بھی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ جزوی قلم چھوڑ ہڑتال کی ہے، مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں مکمل ہڑتال کر دی جائے گی۔ ملازمین کا مزید کہنا تھاکہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو چکا ہے، جبکہ تنخواہوں اور الاونسز میں کوئی اضافہ نہیں کیا جارہا،حکومت فوری طور پر الاونسز میں اضافہ کرے۔
سرکاری ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































