مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی نے انتخابی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کر لیا
راولاکوٹ (آن لائن)آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت کے قیام کو روکنے مسلم لیگ(ن) اورپاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اہم نشستوں پر متفقہ امیدواران کو جتوانے کوشش کی جائے گی ۔متوقع وزیراعظم بیرسٹر سلطان کے خلاف پیپلز پارٹی چودھری اشرف کو چودھری سعید کے مد مقابل دستبردارکروائے گی۔ کھڑی… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی نے انتخابی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ کر لیا