جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی اکاؤنٹس سکینڈل کیس میں شرجیل انعام میمن کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 5  جولائی  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل کیس میں شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت اگست کے پہلے ہفتے تک منظور کر لی ،عدالت نے شرجیل میمن کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ شرجیل میمن اپنے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کیس کے فیصلے تک ضمانت دی جائے، شرجیل میمن کو کل ریکارڈ سمیت تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…