بہاولنگر (این این آئی)ریسکیو 1122 کے جانبازوں کا جانور سے بھی محبت کا منفرد اظہار ۔جانوروں سے محبت کے دوران پیشہ وارانہ مہارت کا بھی مظاہرہ۔۔کینال کالونی میں سیوریج کے مین ہول میں گری بھینس کو باہر نکال لیا۔۔کینال کالونی میں گندے پانی کی کھلے مین ہول میں بھینس گر گئی تھی۔۔شہریوں نے اپنی طرف سے بھینس کو باہر نکالنے کی کوشش کی ۔ناکامی پر شہریوں نے ریسکیو 1122 کو اطلاع کردی ۔ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے مہارت کے ساتھ بھینس کو مین ہول سے باہر نکال لیا۔شہریوں نے ریسکیو 1122 کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
ریسکیو 1122 کے جانبازوں کا جانور سے بھی محبت کا منفرد اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































