بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

شادی کب کروں گی؟علیزے شاہ نے بتا دیا ویڈیو وائرل

datetime 4  جولائی  2021

شادی کب کروں گی؟علیزے شاہ نے بتا دیا ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی )پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ کانام کسی تعریف کا محتاج نہیں، اداکارہ نے اپنی کمال اداکاری کی بدولت اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا، سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی جس میں وہ اپنی شادی کے بارے بتارہی ہیں۔تفصیلات کیمطابق پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ… Continue 23reading شادی کب کروں گی؟علیزے شاہ نے بتا دیا ویڈیو وائرل

بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری

datetime 4  جولائی  2021

بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد/کراچی(این این آئی)ملک بھر کے منتخب کردہ ویکسینیشن سینٹرز پر موڈرنا ویکسین آج(پیر)سے موجود ہو گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کے مطابق یورپ، سعودی عرب، امریکہ سمیت بیرون ملک جانے والوں کو موڈرنا ویکسین آج( پیر) سے لگائی جائے گی اور ملک بھر کے 37 شہروں میں 49 سینٹرز پرموڈرنا ویکسین لگائی… Continue 23reading بیرون ملک جانے والوں کیلئے خوشخبری

بستر پر سونے والی بلیوں میں کورونا کے زیادہ خطرات ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا

datetime 4  جولائی  2021

بستر پر سونے والی بلیوں میں کورونا کے زیادہ خطرات ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا

کراچی(این این آئی)ماہرین نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ جانور کورونا وائرس کو دوبارہ انسانوں میں منتقل کر سکتے ہیں اور کتوں سے زیادہ بلیوں میں اس بات کے زیادہ امکانات ہیں۔تحقیق کے مطابق مالک کے ساتھ بستر پر سونے والی بلی میں کورونا کے خطرات زیادہ پائے جاتے ہیں۔ کورونا وائرس کی تشخیص اور پھیلا ئوکو… Continue 23reading بستر پر سونے والی بلیوں میں کورونا کے زیادہ خطرات ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا

بیس روپے نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کا ہاتھ کاٹ دیاگیا

datetime 4  جولائی  2021

بیس روپے نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کا ہاتھ کاٹ دیاگیا

جھنگ (آن لائن )جھنگ میں پرچی کے بیس روپے نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کا ہاتھ کاٹ دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرہ ریلوے پھاٹک کے قریب رکشہ ڈرائیور سے ٹھیکہ دار نے پرچی کے بیس روپے مانگے تھے۔ بیس روپے نہ دینے پر ٹھیکے دار نے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کیا اور ہاتھ کاٹ دیا۔یاد رہے… Continue 23reading بیس روپے نہ دینے پر رکشہ ڈرائیور کا ہاتھ کاٹ دیاگیا

مہندرا سنگھ دھونی نے ٹیچر کی اسامی کیلئے درخواست جمع کرا دی

datetime 4  جولائی  2021

مہندرا سنگھ دھونی نے ٹیچر کی اسامی کیلئے درخواست جمع کرا دی

ممبئی (این این آئی)بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے بیٹے مہندرا سنگھ دھونی نے ٹیچر کی اسامی کیلئے درخواست جمع کرا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیچر کی اسامی کیلئے ایک امیدوار نے درخواست جمع کرائی،اس نے اپنا نام مہندرا سنگھ دھونی ولدیت سچن ٹنڈولکر درج کی تھی، حیران کن طور پر اسے شارٹ لسٹ کرتے ہوئے… Continue 23reading مہندرا سنگھ دھونی نے ٹیچر کی اسامی کیلئے درخواست جمع کرا دی

ایران ایٹم بم تیار کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے،سابق اسرائیلی آرمی چیف کا دعویٰ

datetime 4  جولائی  2021

ایران ایٹم بم تیار کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے،سابق اسرائیلی آرمی چیف کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف گیڈی آئزنکوٹ نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئزن کوٹ نے کہا کہ ہم آج دیکھ سکتے ہیں کہ(ٹرمپ انتظامیہ)کے ایران کے جوہری پروگرام سے نکلنے اور تہران پرآخری درجے… Continue 23reading ایران ایٹم بم تیار کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے،سابق اسرائیلی آرمی چیف کا دعویٰ

بھارت میں زندہ شخص ڈیتھ سرٹیفکیٹ وصولی کیلئے طلب

datetime 4  جولائی  2021

بھارت میں زندہ شخص ڈیتھ سرٹیفکیٹ وصولی کیلئے طلب

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں پیش آنے والے ایک عجیب و غریب واقعے میں میونسپل کارپوریشن میں زندہ شخص کو اپنا ہی ڈیتھ سرٹیفکیٹ وصول کرنے کے لیے کال کردی گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطبق یہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر تھانے میں پیش آیا۔ چندراشیکھر دیسائی نامی شخص نے دعوی کیا… Continue 23reading بھارت میں زندہ شخص ڈیتھ سرٹیفکیٹ وصولی کیلئے طلب

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا

datetime 4  جولائی  2021

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا

ڈربی /کارڈف (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹر نیشنل میچ 8جولائی کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق 8 جولائی کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ، صوفیہ گارڈنز ، کارڈف میں کھیلا جائیگا 10 جولائی کودوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، لارڈز ، لندن اور 13 جولائی کوتیسرا ون… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا

چوروں نے اللہ کے گھر کو بھی نہ بخشا

datetime 4  جولائی  2021

چوروں نے اللہ کے گھر کو بھی نہ بخشا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے نواح میں چوروں نے اللہ کے گھر کا بھی صفایا کر دیا اور سامان لوٹ کر فرار ہو گئے جس کی اطلاع پر پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل شاہپور کے علاقہ شاہ یوسف ہائی سکول کی مسجد میں نامعلوم چور داخل ہوئے اور چوری کی واردات میں… Continue 23reading چوروں نے اللہ کے گھر کو بھی نہ بخشا