جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

بستر پر سونے والی بلیوں میں کورونا کے زیادہ خطرات ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا

datetime 4  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ماہرین نے خدشہ ظاہرکیاہے کہ جانور کورونا وائرس کو دوبارہ انسانوں میں منتقل کر سکتے ہیں اور کتوں سے زیادہ بلیوں میں اس بات کے

زیادہ امکانات ہیں۔تحقیق کے مطابق مالک کے ساتھ بستر پر سونے والی بلی میں کورونا کے خطرات زیادہ پائے جاتے ہیں۔ کورونا وائرس کی تشخیص اور پھیلا ئوکو روکنے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور آئے روز کورونا وائرس سے متعلق تحقیقات سامنے آ رہی ہیں۔جرمنی کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلیاں کورونا وائرس کو اپنے جسم میں محفوظ رکھتے ہوئے انسانوں میں اس وائرس کو منتقل کرنے کا سبب بن سکتی ہیں۔اس ضمن میں ڈاکٹر ایلس نے کہاکہ کورونا کے مریضوں کو اپنے پالتو جانوروں کو دور رکھنا چاہیے کیونکہ وہ اس وائرس کو آسانی کے ساتھ دوسروں میں منتقل کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمیں اس بات پر تحفظات نہیں کہ جانوروں میں کورونا ہے کہ نہیں لیکن یہ کورونا وائرس کو دوبارہ انسانوں میں منتقل کر سکتے ہیں۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…