بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

اہلیہ کا انتقال لندن میں مقیم لیگی رہنما عابد شیر علی نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 5  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن )کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شیئر کی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر عابد شیر علی نے لکھا کہ میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں، اِنا لِلہِ واِنآ اِلیہِ راجِعون۔عابد شیر علی کی جانب سے مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائی

گئیں تاہم نجی ٹی وی کے مطابق ان کی اہلیہ دل کے عارضے میں مبتلا تھیں اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔یاد رہے کہ عابد شیر علی عرصہ سے لندن میں مقیم ہیں جب کہ ان کی اہلیہ فیصل آباد میں تھیں ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عابد شیر علی اہلیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے جس کیلئے انہوں نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…