منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

مقدمہ درج کرنے سے کون سے پیسے واپس مل جائیں گے، پولیس نے لاکھوں کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا

datetime 9  جولائی  2021

مقدمہ درج کرنے سے کون سے پیسے واپس مل جائیں گے، پولیس نے لاکھوں کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا

لاہور (آن لائن) تھانہ رائیونڈ پولیس نے 31لاکھ روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ڈکیتی کی یہ واردات ایک شہری کے ساتھ دو روز قبل اس وقت پیش آئی جب متاثرہ شہری خریدے گئے پلاٹ کی رقم پلاٹ کے مالک کو دینے کے لئے جا رہا تھا۔ کہ راستے میں… Continue 23reading مقدمہ درج کرنے سے کون سے پیسے واپس مل جائیں گے، پولیس نے لاکھوں کی ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا

کراچی میں پانی مافیا جیت گیا صنعتکار ہار گئے،اہم لیدر فیکٹری بند کردی گئی

datetime 9  جولائی  2021

کراچی میں پانی مافیا جیت گیا صنعتکار ہار گئے،اہم لیدر فیکٹری بند کردی گئی

کراچی (این این آئی) کراچی میں پانی مافیا جیت گیا صنعتکار ہار گئے۔پانی کی فراہمی میں مسلسل رکاوٹ کے سبب ملک کے سب سے بڑے شہر سے ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں نے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ پانی نہ ملنے کی وجہ سے کراچی سے انڈسٹری پنجاب شفٹ کر رہے… Continue 23reading کراچی میں پانی مافیا جیت گیا صنعتکار ہار گئے،اہم لیدر فیکٹری بند کردی گئی

ملتان ، ایف آئی اے کی کارروائی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنیوالا گروہ گرفتار

datetime 9  جولائی  2021

ملتان ، ایف آئی اے کی کارروائی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنیوالا گروہ گرفتار

ملتان( آن لائن ) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سلیکون کے جعلی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنے والا گروہ پکڑ لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹیم نے بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں یوفون فرنچائز سے 5 افراد گرفتار کیے۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ایف… Continue 23reading ملتان ، ایف آئی اے کی کارروائی فنگر پرنٹ بنا کر موبائل فون سمیں نام کرنیوالا گروہ گرفتار

حج سیزن کے لیے مشاعرمقدسہ میں چاراسپتال تیار کر لیے گئے

datetime 9  جولائی  2021

حج سیزن کے لیے مشاعرمقدسہ میں چاراسپتال تیار کر لیے گئے

مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ مکرمہ کے محکمہ صحت کے سرکاری ترجمان حمد فیحان العتیبی نے بتایا ہے کہ مقدس مقامات میں 4 اسپتال اس سال حج سیزن کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے وضاحت کی کہ اسپتالوں میں المشاعر مقدسہ میں 6 مراکز… Continue 23reading حج سیزن کے لیے مشاعرمقدسہ میں چاراسپتال تیار کر لیے گئے

شاہنواز دھانی کے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مْتاثر کردیا، بولنگ کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 9  جولائی  2021

شاہنواز دھانی کے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مْتاثر کردیا، بولنگ کی ویڈیو شیئر کر دی

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مْتاثر کردیا ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے… Continue 23reading شاہنواز دھانی کے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مْتاثر کردیا، بولنگ کی ویڈیو شیئر کر دی

قطر کا پیرسے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کا اعلان

datetime 9  جولائی  2021

قطر کا پیرسے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کا اعلان

دوحہ(این این آئی) قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر میں کورونا وائرس کے باعث اب تک کل اموات 598 ہوچکی ہیں جبکہ 2 لاکھ 23 ہزار 31 کورونا کیسز اب تک رپورٹ… Continue 23reading قطر کا پیرسے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کا اعلان

میرے تایا چوہدری الطاف محترمہ فاطمہ جناح کے قافلے کے اہم رہنمائوں سے تھے ، فواد چوہدری

datetime 9  جولائی  2021

میرے تایا چوہدری الطاف محترمہ فاطمہ جناح کے قافلے کے اہم رہنمائوں سے تھے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 54 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میرے خاندان کیلئے سب سے زیادہ اعزاز کی بات ہے کہ چونسٹھ کے انتخابات میں میرے تایا چوہدری الطاف مغربی پاکستان میں ان کے قافلے کے اہم رہنماؤں… Continue 23reading میرے تایا چوہدری الطاف محترمہ فاطمہ جناح کے قافلے کے اہم رہنمائوں سے تھے ، فواد چوہدری

عوامی شکایات کے حل کے لیے وزیراعظم کا ایک اور تاریخی اقدام

datetime 9  جولائی  2021

عوامی شکایات کے حل کے لیے وزیراعظم کا ایک اور تاریخی اقدام

اسلام آباد (آن لائن) عوامی شکایات کے حل کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ایک اور تاریخی اقدام لیتے ہوئے سرکاری افسران کی کارکردگی رپورٹ عوامی شکایات کے حل کے ساتھ مشروط کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ سرکاری افسران کی اے سی آر میں عوامی شکایات کے ازالے پر کارکردگی کا درجہ اور نمبر… Continue 23reading عوامی شکایات کے حل کے لیے وزیراعظم کا ایک اور تاریخی اقدام

سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی، غیراستاتذہ کو وارننگ جاری کر دی گئی

datetime 9  جولائی  2021

سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی، غیراستاتذہ کو وارننگ جاری کر دی گئی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی۔خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں حکومت نے اساتذہ کی غیر حاضری کے مسئلے کا حل نکال لیا۔ اس متعلق محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا۔محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دودن غیرحاضرہونے پرایک دن… Continue 23reading سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی، غیراستاتذہ کو وارننگ جاری کر دی گئی