جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی، غیراستاتذہ کو وارننگ جاری کر دی گئی

datetime 9  جولائی  2021 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی غیر حاضری اب نہیں چلے گی۔خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں حکومت نے اساتذہ کی غیر حاضری کے مسئلے کا حل نکال لیا۔ اس متعلق محکمہ تعلیم نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کردیا۔محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دودن غیرحاضرہونے پرایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی، تین دن غیرحاضر ہونے پرایک سال کے لئے انکریمنٹ روک دی جائے گی۔محکمہ تعلیم کے مطابق چاردن غیرحاضری پر ٹیچرکے دو انکریمنٹ تین سال تک نہیں ملے گی، پانچ دن غیر حاضرہونے پر استاد کی تنزلی ہوگی اورریٹائرڈمنٹ یا پھرنوکری سے بھی فارغ کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…