دوحہ(این این آئی) قطر کی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے بعد 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر میں کورونا وائرس کے باعث اب تک کل اموات 598 ہوچکی ہیں جبکہ 2 لاکھ 23 ہزار 31 کورونا کیسز اب تک رپورٹ ہوئے ہیں۔رواں برس اپریل میں قطر میں داخل ہونے والے پاکستانیوں کیلئے نئی ہدایات جاری کی گئی تھیں، جن کے تحت قطر آنے والے پاکستانیوں کے لیے کورونا ٹیسٹ اور 10 روز قرنطینہ بھی لازمی قرار دیا گیا تھا۔
قطر کا پیرسے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































